تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
قوم keyboard layout write اردو انسٹالیشن urdu keyboard layout nation pak urdu installer phonetic wordpress نظام urdu bloging لکھنا urdu and blog زبان keyboard setting اردو فونیٹک کی بورڈ ورڈپریس layout unicode معاشرہ education wordpress blog صوتی فانٹس لے آؤٹ اردو اور بلاگ computer urdu phonetic keyboard ورڈ پریس بلاگ اردو بلاگ انٹرنیٹ install ورڈ پریس internet اردو fonts fonetic اردو بلاگنگ islam society اردو لکھنا pakistan انگریزی کیبورڈ سیٹنگ کی بورڈ رسم الخط کی بورڈ لے آؤٹ پاکستان english read کمپیوٹر فونیٹک اردو کیبورڈ فونیٹک اردو بلاگنگ installation phonetic urdu keyboard کیبورڈ in urdu keyboard system اردو کیبورڈ urdu blog اردو کیبورڈ لے آؤٹ urdu urdu keyboard urdu installation اردو بلاگ بنانا language یونیکوڈ فانٹ
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































آپ کو پتہ ہے احمد فراز کا اشارہ اپنی فوج کی طرف تھا۔ دوسرے اگر آپ کے آرٹیکل میںفوج کو طالبان اور طالبان کو فوج سے بدل دیا جائے تو بھی کوئی فرق نہیںپڑے گا۔
میں آپ کے پیغام کی بھرپور تائید کرتا ہوں اور بے شک بے گناہوں کے خون بہانے کا کوئی بھی جواز نہیں ہوتا اسے فدائی کہیں یا خود کش اور یہی اسلام کا پیغام ہے۔
جب آپ دوسروں کے بے گناہ بچوں ک ماریں گے تو وہ بھی ماریں گے۔ اب تو آپ نے جنگ شروع کر دی نا ان سے۔ تو جنگ میں تو مورچے والا کم مرتا ہے۔ ان لوگوں نے کبھی آپ کے خلاف ہتھیار اٹھایا تھا؟ جب آپ انکے دشمنوں کے ساتھ مل کر ان کو مار رہے ہیں تو اب جواب میں وہ آپ کے دشمنوں سے مل کر آپکو ماررہے ہیں۔ میرے لیے تو بات بڑی آسان ہے۔ پتہ نہیں باقیوں کو اتنی آسان کیوں نہیں لگتی؟
میرا پاکستان کا دوسرا جملہ زبردست ہے
کون سمجھائے گا ہمارے حکمرانوں کو کہ دھماکے کرنے والے اور سکول تباہ کرنے والے زرخرید ہیں جو ہمارے دشمن ممالک نے بھیجے ہیں ؟
اقتباس “میں آپ کے پیغام کی بھرپور تائید کرتا ہوں اور بے شک بے گناہوں کے خون بہانے کا کوئی بھی جواز نہیں ہوتا اسے فدائی کہیں یا خود کش اور یہی اسلام کا پیغام ہے۔”
دوست میں آپ کی بات کچھ ٹھیک طرح سے سمجھ نہیں سکا۔۔۔ اگر آپ کچھ وضاحت کر دیںتو بہتر ہو گا۔۔۔شکریہ
اقتباس “آپ کو پتہ ہے احمد فراز کا اشارہ اپنی فوج کی طرف تھا۔ دوسرے اگر آپ کے آرٹیکل میںفوج کو طالبان اور طالبان کو فوج سے بدل دیا جائے تو بھی کوئی فرق نہیںپڑے گا۔”
جی میرا پاکستان صاحب بالکل ٹھیک کہا آپ نے اگر فوج کو طالبان اور طالبان کو فوج سے بدل دیا جاتے تو بھی کوئی فرق نہیںپڑے گا۔۔۔ اس سے یہ تو پتہ چلا کہ دونوں طرف کے لوگ غلط کر رہے ہیں اور جس کا نقصان صرف اور صرف پاکستان کو ہو رہا ہے۔۔۔
اقتباس “جب آپ دوسروں کے بے گناہ بچوں ک ماریں گے تو وہ بھی ماریں گے۔ اب تو آپ نے جنگ شروع کر دی نا ان سے۔ تو جنگ میں تو مورچے والا کم مرتا ہے۔ ان لوگوں نے کبھی آپ کے خلاف ہتھیار اٹھایا تھا؟ جب آپ انکے دشمنوں کے ساتھ مل کر ان کو مار رہے ہیں تو اب جواب میں وہ آپ کے دشمنوں سے مل کر آپکو ماررہے ہیں۔ میرے لیے تو بات بڑی آسان ہے۔ پتہ نہیں باقیوں کو اتنی آسان کیوں نہیں لگتی؟”
اگر فوج طالبان کے بے گناہ بچوں یا کسی بھی بے گناہ کو مار رہی ہے تو یہ سیدھا سیدھا غلط کر رہی ہے جو کم از کم میرے خیال میں اسلام کے مطابق نہیں۔۔۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر طالبان پاکستان کے بے گناہ لوگوں کو مار رہے ہیں تو کیا وہ ٹھیک کر رہے ہیں؟
میرے بھائی دونوں اطراف سے غلط ہو رہا ہے۔۔۔ لیکن چند لوگ یہ صرف فوج کو ٹھیک کہتے ہیں تو چند طالبان کو۔۔۔ اور دونوں کے حامی اُن کی ہر جائزوناجائز بات کو مانتے ہیں اور اُن کا دفاع بھی کرتے ہیں چاہے جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ ہی کیوں نہ ثابت کرنا پڑے۔۔۔
اقتباس “کون سمجھائے گا ہمارے حکمرانوں کو کہ دھماکے کرنے والے اور سکول تباہ کرنے والے زرخرید ہیں جو ہمارے دشمن ممالک نے بھیجے ہیں ؟”
بہت خوب اجمل صاحب۔۔۔ اسی لئے تو میں نے پاکستانی طالبان کا ذکر کیا ہے اور تحریر میں یہ بھی واضح کر دیا تھا کہ ہم پاکستانی طالبان پر بات کر رہے ہیں نہ کہ افغانی طالبان پر۔۔۔
معذرت چاہتا ہوں کے دوبارہ اس بلاگ پر وزٹ نہ کرسکا۔
جس دن آپ کا بلاگ چھپا تھا اس دن کسی طالبان لیڈر کا بیان تھا کے ہمارے حملہ آور خودکش نہیں بلکہ فدائی ہیں۔۔ اس پس منظر میں عرض کی تھی کہ بے گناہ کا خون بہا کر اسے فدائی حملہ کہا جائے، خود کش کہا جائے یا ڈرون سے بم برسائے جائیں کسی صورت بھی اس کی حمایت یا تائید نہیں کی جاسکتی۔۔ مجھے پس منظر واضح کرنا چاہیے تھا۔۔ امید ہے بات صاف ہوگئی ہوگی۔
اقتباس “راشد کامران نے لکھا:
معذرت چاہتا ہوں کے دوبارہ اس بلاگ پر وزٹ نہ کرسکا۔
جس دن آپ کا بلاگ چھپا تھا اس دن کسی طالبان لیڈر کا بیان تھا کے ہمارے حملہ آور خودکش نہیں بلکہ فدائی ہیں۔۔ اس پس منظر میں عرض کی تھی کہ بے گناہ کا خون بہا کر اسے فدائی حملہ کہا جائے، خود کش کہا جائے یا ڈرون سے بم برسائے جائیں کسی صورت بھی اس کی حمایت یا تائید نہیں کی جاسکتی۔۔ مجھے پس منظر واضح کرنا چاہیے تھا۔۔ امید ہے بات صاف ہوگئی ہوگی۔”
راشد کامران بھائی معذرت کی کوئی بات نہیں۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ اس ناچیز کے بلاگ پر تشریف لائے۔ جی اب بات بالکل واضح ہو گئی ہے۔۔۔ تفصیل بیان کرنے کا بہت شکریہ۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین