Comments on: انٹرنیٹ، جدید ٹیکنالوجی اور ہماری سوچ

By: محمد سہیل
بھائی بلال صاحب اور باقی تمام دوستوں کی خدمت میں گذارش ہے کہ آپ حضرات کی باتیں بالکل درست ہیں، حقیقت یہی ہے کہ کوئی چیز درست یا غلط نہیں ہوتی انسان جو اسے استعمال کرتا ہے اس کا استعمال درست یا غلط، فساد یا صلاح، خیر وشر پیدا کرتا ہے اس لئے ہم سب کو کوشش کرنی چاہئے کہ ہم مل کر انٹرنیٹ کی استعمال کرنے والوں کو اس پر آمادہ کریں وہ انٹرنیٹ کو خیر کے کام کیلئے استعمال کریں میں ایسے کئی دوستوں کو جانتا ہوں جنہوں نے انٹرنیٹ سے دین کا کام لیا اور اس کی نشر واشاعت کا اسےذریعہ بنایا اور ایسے بھی دوست ہیں جو انٹرنیٹ سے حرام کاموں سے بچ کر اس کو  خیر کے کاموں اور انسانون کی فلاح وبہبود کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

دوسری گذارش یہ ہے کہ ہم مسئلہ کو حل کرنے کیلئے تعلیم کو عام کرنے کی بات کرتے ہیں، اور تعلیم کو تمام خرابیوں کے ٹھیک ہونے کیلئے ضروری قرار دیتے ہیں، لیکن کبھی ہم نے اس پر غور کیا ہے کہ کونسی تعلیم عام کرنی ہے کیا وہ تعلیم جوانسانوں نے بنائی، جس میں ڈارون کا نظریہ پڑھایا جاتا ہے کہ انسان اصل میں بندر تھا اور اس کے ارتقاء سے وہ انسان بن گیا، جب ہمارے لاشعور میں یہ خیال جمارہے گا ہم انسانیت کے اعلی  جذبات سے کیسے معمورہوسکتے  اور ہم میں اعلی صفا ت کیسے آسکتی ہیں  ، جبکہ مسلمان اتنی اعلی صفات والا ہوتا کہ قومیں اس کی اتباع کرتی اور اس سے رہنمائی لیا کرتی تھیں یا انبیائے کرام کی آسمان سے لائی ہوئی تعلیم جو قیامت تک کے انسانوں کو کامیابی کی ضمانت دیتی ہے ؟کبھی دیکھیں تو سہی کہ جس تعلیم نے مسلمانوں کو گیارہ بارہ سو سال کامیابی کی معراج عطاء کی، جس میں زندگی کے تمام شعبوں کے ایسے حل موجود ہیں  جو انسانیت کو معراج تک پہنچاتےہیں  اور پہنچاتے رہے ہیں، کیااب وہ تعلیم ہمارے کام نہیں آسکتی، اور ہمیں اب کامیابی دلانے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔

بات درحقیقت یہ ہے کہ جب سے ہم نے اپنے دین سے منہہ موڑ لیا ہے تب سے ہم مسائل میں گھر گئے اور ہمیں ان سے نکلنے کا راستہ نہیں مل رہا، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہماری رہنمائی فرمائے اور ہمیں اپنے دین کو مضبوطی سے پکڑنے کی توفیق عطاء فرمائے۔

By: DuFFeR - ڈفر
میرے گھر میں‌تو انٹرنیٹ کی یہ اہمیت ہے کہ کوئی بھی سوال ہو تو ”انٹرنیٹ پہ دیکھ کے بتا ذرا“  :mrgreen:

.-= DuFFeR – ڈفر کے بلاگ سے آخری تحریر … عقلمند کون؟ =-.

By: نوائے ادب
السلام علیکم محمد بلال بھائی بہت خوب بہت اچھی تحریر ہے میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا جب ہمارے علاقے میں نیا نیا نیٹ آیا تو میں نے بھی یہی کچھ سنا تھا کہ نیٹ اچھی چیز نہیں ہے ۔ نیٹ یہ ہے ، نیٹ وہ ہے ۔ لیکن جب میں نے استعمال کرنا شروع کیا تو مجھے اس کے اچھے اور بُرے ہونے کا پتہ بھی چل گیا  جیسے کہتے ہیں نا اگر آپ اچھے ہو تو آپ کو سارے اچھے نظر آئیں گے اپنے تک ہے یہ سب کچھ

بہت اچھی سوچ ہے آپ کی

.-= نوائے ادب  کے بلاگ سے آخری تحریر … کتنی سرحدیں بناؤ گے =-.

By: Mr.10% (wajid)
بلال بھائی میں آپ کی تحریر سے اتفاق کرتا ہوں0000000

.-= Mr.10%     (wajid) کے بلاگ سے آخری تحریر … بولو آؤ گے نا ۔۔۔؟ =-.

By: م بلال م
اقتباس» افتخار اجمل بھوپال نے لکھا:  دورِ حاضر میں جو فتنہ برپا ہے اس کی بنیاد منفی سوچ ہے جو کہ صرف اَن پڑھوں میں نہیں پڑھے لکھوں میں بھی پائی جاتی ہے ۔ دین کہتا ہے کہ کوئی کلمہ پڑھ لے تو پھر جب تک ثابت نہ ہو جائے اسے مسلمان ہی سمجھنا چاہیئے ۔ قانون کہتا ہے کہ جب تک جُرم ثابت نہ ہو جائے تب تک کسی کو مُجرم نہیں کہا جا سکتا لیکن عمل اس کے برعکس ہو رہا ہے اور دنیا تباہی کی طرف بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے

انکل اجمل آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا کہ دورِ حاضر میں جو فتنہ برپا ہے اس کی بنیاد منفی سوچ ہی ہے اور یہ بیماری صرف ان پڑھوں میں ہی نہیں بلکہ پڑھے لکھوں میں بھی۔ اس پر ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ ہماری اکثریت میں ہے۔۔۔

اقتباس» عین لام میم نے لکھا:  السلام علیکم

آپ کے بلاگ پہ پہلے بھی آنا جانا ہے لیکن تبصرہ شاید پہلا ہی ہے۔ آپ کا بلاگ واقعی قابلِ تعریف ہے۔جہاں تک جدید ٹیکنالوجی اور سوچ کی بات ہے تو میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ اچھے پہلوؤں کو زیادہ ترجیح دینی چاہئے تا کہ دوسری طرف خیال ہی نہ جا سکے۔ آنا جانا جاری رہے گا انشاء اللہ۔

ولسلام

عین لام میم صاحب بلاگ پر آنے اور تبصرہ کرنے کا بہت شکریہ۔

اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین

By: عین لام میم
السلام علیکم

آپ کے بلاگ پہ پہلے بھی آنا جانا ہے لیکن تبصرہ شاید پہلا ہی ہے۔ آپ کا بلاگ واقعی قابلِ تعریف ہے۔جہاں تک جدید ٹیکنالوجی اور سوچ کی بات ہے تو میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ اچھے پہلوؤں کو زیادہ ترجیح دینی چاہئے تا کہ دوسری طرف خیال ہی نہ جا سکے۔ آنا جانا جاری رہے گا انشاء اللہ۔

ولسلام

By: افتخار اجمل بھوپال
دورِ حاضر میں جو فتنہ برپا ہے اس کی بنیاد منفی سوچ ہے جو کہ صرف اَن پڑھوں میں نہیں پڑھے لکھوں میں بھی پائی جاتی ہے ۔ دین کہتا ہے کہ کوئی کلمہ پڑھ لے تو پھر جب تک ثابت نہ ہو جائے اسے مسلمان ہی سمجھنا چاہیئے ۔ قانون کہتا ہے کہ جب تک جُرم ثابت نہ ہو جائے تب تک کسی کو مُجرم نہیں کہا جا سکتا لیکن عمل اس کے برعکس ہو رہا ہے اور دنیا تباہی کی طرف بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے

By: م بلال م
شکریہ راسخ کشمیری بھائی۔ جی آپ رنگ بھریں اور پھر ہمیں بھی اس کا نظارہ کروائیں۔

باقی آپ کے لئے دعائیں ہی دعائیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین

By: راسخ كشميری
بلال بھائی

مجھے آپ کا مفصل ایمیل ملا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ ان شاء اللہ وقت ملتا ہے‌تو میں‌اسمیں کچھ‌رنگ بھرتا ہوں۔ میری دعا ہے خدا بارب تعالی آپ کو خوش وخرم رکھے۔ اپنے‌والدین سے‌میرے‌لئے دعا کروانا۔ کہنا کہ ایک بندہ ہے اس کے‌لئے‌دعا کردو۔۔۔۔ مہربانی۔

By: م بلال م
اقتباس» راسخ كشميری نے لکھا:  بلال بھائی! آپ‌نے‌مجھے‌پہلے‌بھی یہ تھیم ارسال کی تھی۔ اب تو پہلے‌سے‌کافی بدلی ہوئی ہے۔‌ہے‌نا؟ کیا آپ مجھے‌یہ تھیم ارسال کرسکتے‌ہیں؟ اور ساتھ‌میں جو اردو کے‌پلگ انز بھی ہیں وہ بھی بھیج دیجئے‌گا۔ نیز کیا آپ مجھے اس بات کی اجازت دیں گے‌کہ میں‌اس میں‌رد وبدل کرسکوں؟ ویسے‌تو میں نے‌جو تھیم خریدی ہے‌اور آپ نے‌مسلم لیگ ن کے بلاگ پر دیکھی ہے‌وہ بھی استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن مجھے‌یہ بھی بیحد پسند آئی ہے‌کہ اس میں‌نستعلیق بہت ہی دلچسپ‌لگ‌رہی ہے۔ اور ساتھ جو بائیں طرف تصویریں ہیں وہ بھی ساتھ ہی بھیج دیں۔۔۔ آپ کا بہت شکریہ۔

راسخ بھائی یقینا مجھے یہ تھیم دیتے ہوئے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ خوشی ہو گی۔ باقی میں آپ کو یہ تھیم اور متعلقہ پلگ انز اور دیگر تصاویر ای میل کرتا ہوں۔ باقی جناب آپ کو اجازت ہی اجازت ہے جیسے چاہے جتنی چاہے تبدیلی کریں۔۔۔

اقتباس» راشد کامران نے لکھا:  میں آپ کی بات سے مکمل متفق ہوں اور میرا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ کسی چیز کا استعمال مثبت اور منفی ہوسکتا ہے مطلقا کسی چیز کو مسلسل منفی یا مثبت کہنا درست سوچ نہیں‌ اور اس کے نتائج خاص کر ٹیکنالوجی کے اس دور میں اچھے نہیں نکلتے۔

راشد کامران بھائی میں بھی آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔

اقتباس» جعفر نے لکھا:  علم دشمن رویہ اس کی سب سے بڑی وجہ ہے

اگر آپ تھوڑا سے تاریخ سے درک رکھتے ہوں تو آپ کے علم میں‌ہوگا کہ برصغیر میں‌ ہر نئی چیز کی اسی طرح مزاحمت کی گئی تھی،شاید یہ اس خطے کے لوگوں کے جینز میں‌ہے۔۔۔۔

جعفر بھائی میں بھی کچھ ایسا ہی ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آخر ہم ہر جدید ٹیکنالوجی کو آتے ہی غلط کیوں کہتے ہیں؟ جب کہ اچھائی یا برائی ہماری سوچ میں ہوتی ہے۔