تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
fonetic write pak urdu installer اردو بلاگ بنانا فونیٹک اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ society language phonetic urdu keyboard layout انٹرنیٹ ورڈ پریس بلاگ اردو کیبورڈ لے آؤٹ installation wordpress یونیکوڈ فانٹس urdu and blog urdu keyboard ورڈ پریس لے آؤٹ urdu blog fonts اردو بلاگ انگریزی keyboard layout معاشرہ unicode system اردو انسٹالیشن لکھنا phonetic urdu keyboard internet اردو فونیٹک کی بورڈ کیبورڈ سیٹنگ computer نظام urdu کمپیوٹر urdu installation اردو لکھنا wordpress blog english education layout in urdu زبان install فونیٹک اردو کیبورڈ صوتی پاکستان nation islam قوم keyboard urdu bloging pakistan کی بورڈ لے آؤٹ فانٹ urdu phonetic keyboard کی بورڈ کیبورڈ رسم الخط keyboard setting read ورڈپریس اردو کیبورڈ اردو اور بلاگ اردو
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































Hi Bilal,
Jazakallah for this urdu software. I want a physical urdu keyboard, can you help me out where to get it.
Thanks and best regards,
Imdad
محترم مارکیٹ میں اردو کی بورڈ موجود ہیں اور میرے خیال میں یہ آسانی سے مل جاتے ہیں۔ ویسے اردو لکھنے کے لئے اردو کی بورڈ ”ہارڈویئر“ کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اس کے بغیر بھی لکھی جا سکتی ہے۔ خیر آپ مارکیٹ میں پتہ کریں تو آپ کو مل جائیں گے۔ مزید کوئی بات ہو تو بتائیے گا۔
ماشاء اللہ اللہ تعالی آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے
اردو میں کام کرتے ہوئے دیکھ کر بہت خوشی ہو تی ہے مگر پھر سے افسو س کر نا پڑتا ہے کہ اکثر اردو والے بھی انگلش میں کام کرنے کو اور بات کرنے کو بہت پسند کرتے ہیں
لیکن ان نادانوں کو یہ علم نہ ہے کہ کسی غیرکی زبان کتنی نقصان دہ ہوتی ہے اللہ آپ کا حامی وناصر ہو
والسلام
غلام مرتضی رانا
محلہ رحمان کالونی فروکہ روڈ ساہیوال ضلع سرگودہا
بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھی کوشش ہے آپ کی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کہ مزاج عالی باخیر ہونگے
آپ کا اردو عربی انساٹل بہت پسند آیا باآسانی اردو عربی لکھنے کی آسانی ہوگئی ۔
ایک ضروری بات یہ معلوم کرنی ہے کہ میں نے اردو انسٹالر لوڈکیا ہے لیکن وہ فونیٹک مین لکھا تا جس میں لکھرہا ہوں بلکہ عربی فونٹ میں لکھا کیا کرنا ہوگا جو ہم ورڈمیں با آسانی نستعلیق فونٹمیں لکھ سکیں برائے مہربانی مجھے کوئی مشورہ دیجئے اللہ آپ کو جزائے خیر دےگا ۔ آپ نے قطرہ قطرہ سمندر ڈیزائن کیا اس طرح ڈیزائن کیسے کرتے ہیں برائے مہربانی بتائیں
بہت مبارک ہو، آپ نے اردو لکھاریوں کے لیے بہت آسانی پیدا کر دی ہے۔جس سے اردو کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
مہجے اپنا رابط نمبر دیں
بلال کیا بات ہے. یار میرے پاک اردو ینسٹال تو ہو گیا ہےپر پی سی کی فانٹ بہت چھوٹی ہو گی ہے پلییز حل بتا دیں
کیسے مزاج ہیں جناب
مٰیں نے اردو کیبورڈ انسٹال کیا ہے. اردو زبان کی سیٹنگ بھی ہو جاتی ہیں مگر نوری نستعلیق فونٹ نہیں آتا اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہیں