Comments on: ونڈوز وسٹا (Vista) میں اردو کی تنصیب (Installation)

By: م بلال م | عزم نو
[...] اردو کے عمومی سوالات ونڈوز ایکس پی میں‌اردو انسٹالیشن  ونڈوز وسٹا میں اردو انسٹالیشن  ونڈوز سیون میں اردو انسٹالیشن  پاک اردو انسٹالر شامل [...]

By: فارینہ
اسلام علیکم

بلال بھائی شکریہ ۔۔۔

By: م بلال م
اقتباس» فارینہ نے لکھا:  میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کیا ہے لیکن پھر وہی ایرر آ رہا ہے

an error occur installing the package. windows installer returned 1625

ایڈمنسٹریٹر کےاکاؤنٹ سے ہی لاگ ان ہوں پتہ نہیں ایسا کیوں ہو رہا ہے

طریقہ بھی ٹھیک ہے اور آپ ایڈمنسٹریٹر کے اکاؤنٹ سے ہی لاگ ان ہیں تو پھر میرے خیال میں یہ ونڈوز انسٹالر کا یا پھر اس کی سروسز مسئلہ ہے۔ سب سے پہلے درج ذیل لنک سے ونڈوز انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کر لیں۔

http://support.microsoft.com/kb/942288

اگر انسٹالر انسٹال ہو جائے تو کی بورڈ لے آؤٹ دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش کریں۔ اگر انسٹالر ہی انسٹال نہ ہو تو پھر یقینا سروسز یا سکیورٹی کا مسئلہ ہے اس کے لئے آپ مائیکروسافٹ کی ویب سائیٹ پر اپنے مسئلے کا حل تلاش کر لیں۔

http://www.microsoft.com/

سکیورٹی کو ڈیفالٹ سیٹنگ پر کرنے لئے آپ درج ذیل لنک دیکھیں۔

http://support.microsoft.com/kb/313222

میری پہنچ یہاں تک ہی ہے۔ اس سے زیادہ میں آپ کی مدد نہیں کر پاؤں گا جس کے لئے معذرت۔

By: فارینہ
میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کیا ہے لیکن پھر وہی ایرر آ رہا ہے

an error occur  installing the package. windows installer returned 1625

ایڈمنسٹریٹر کےاکاؤنٹ سے ہی لاگ ان ہوں  پتہ نہیں ایسا کیوں ہو رہا ہے

By: م بلال م
اقتباس» فارینہ نے لکھا:  یہ ایرر آتا ہےthis installation pakage is not suported by this processor type contact your product vendor .یا پھر an error occur  installing the package. windows installer returned 1625

جو پہلا ایرر ہے وہ تو پروسیسر ٹائیپ کی وجہ سے آ رہا ہے۔ یعنی آپ جو فائل چلا رہے ہیں وہ آپ کے پروسیسر ٹائیپ کے مطابق نہیں۔ مجھے لگ رہا ہے کہ آپ غلط فائل کو چلا رہے ہیں۔

ایسا کریں کہ سب سے پہلے کی بورڈ لے آؤٹ کو درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

http://dl.dropbox.com/u/2580033/urdu-paksign-keyboard.zip

یہ ایک زپ یعنی کمپریس ہوئی فائل ہے اسے ایکسٹریکٹ کر لیں۔ اب یہ ایک فولڈر بن جائے گا۔ اس میں موجود Setup فائل کو چلائیں تو یہ خود بخود آپ کے پروسیسر کے حساب سے مطلوبہ فائل کو چلا کر کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال کر دے گی۔

دوسرے ایرر کی وجہ یہ ہے کہ آپ کی ونڈوز کا انسٹالر کی بورڈ لے آؤٹ کو انسٹال نہیں کر پا رہا ہے۔ مائیکروسافٹ اس ایرر کی یہ وضاحت کر رہا ہے This installation is forbidden by system policy. Contact your system administrator.

مجھے لگتا ہے آپ جس اکاؤنٹ سے لاگ ان ہیں وہ ایڈمنسٹریٹر کا اکاؤنٹ نہیں۔

ویسے آج تک ایسا کوئی ایرر پہلے تو نہیں آیا۔ ہو سکتا ہے میرے کی بورڈ لے آؤٹ میں کوئی مسئلہ ہو لیکن مجھے زیادہ چانس اس بات کے لگ رہے ہیں کہ آپ کہیں کوئی غلطی کر رہے ہیں کیونکہ میں نے اب دوبارہ ونڈوز کے مختلف ورژن پر انسٹال کر کے چیک کیا ہے سب جگہ ٹھیک چل رہا ہے۔

مزید کی بورڈ لے آؤٹ کی کامیاب یا ناکام انسٹالیشن، دونوں صورتوں میں بتائیے گا ضرور۔

By: فارینہ
یہ ایرر آتا ہے  this installation pakage is not suported by this processor type contact your product vendor .یا پھر an error occur  installing the package. windows installer returned 1625

By: م بلال م
اقتباس» فارینہ نے لکھا:  ااسلام علیکم بلال بھائی ونڈوز وسٹا میں یہ کی بورڈ انسٹال نہیں ہو ریا پلیز آپ کچھ مدد کریں گے ؟ :

وعلیکم السلام

آپ یہ بتائیں کہ انسٹال ہوتے ہوئے کیا ایرر آتا ہے؟ ایرر کا پتہ ہو گا تو ہی میں کوئی مدد کر سکوں گا۔ ویسے کی بورڈ لے آؤٹ کا موجودہ ورژن ونڈوز کے تمام ورژن پر ٹھیک انسٹال ہو رہا ہے۔

By: فارینہ
ااسلام علیکم بلال بھائی ونڈوز وسٹا میں یہ کی بورڈ انسٹال نہیں ہو ریا پلیز آپ کچھ مدد کریں گے ؟ :

By: م بلال م
اقتباس» ام یحیی نے لکھا:  شکریہ بلال بھائی،

تختہ تو انسٹال ہو جاتا ہے پر اس کی کنجیاں اس لنکپر جو تختہ ہے(http://urdu.ca/

، اس طرح کام کر رہی ہیں۔آپ نے جو بنایا ہے وہ ایکس پی میں کام کررہی ہیں۔ اس کے لئے کیا کروں؟

آپ تھوڑا سا اپنے سوال پر غور کریں اور بتائیں کہ آپ نے اس میں پوچھا کیا ہے؟ مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کو کیا مسئلہ در پیش ہے۔ ویسے مجھے لگ رہا ہے کہ آپ نے ونڈوز سیون میں ایک سے زیادہ اردو کلیدی تختے انسٹال کر لئے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کونسا چل رہا ہے۔ بہتر ہے آپ سارے کلیدی تختے ختم کر کے دوبارہ کوئی ایک کلیدی تختہ انسٹال کریں اور پھر بتائیں کہ کیا مسئلہ ہے تاکہ میں کچھ بتا سکوں۔

By: ام یحیی
شکریہ بلال بھائی،

تختہ تو انسٹال ہو جاتا ہے پر اس کی کنجیاں اس لنک  پر جو تختہ ہے(http://urdu.ca/

، اس طرح کام کر رہی ہیں۔آپ نے جو بنایا ہے وہ ایکس پی میں کام کررہی ہیں۔ اس کے لئے کیا کروں؟