تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
کیبورڈ اردو کیبورڈ لے آؤٹ wordpress blog in urdu education کی بورڈ لے آؤٹ فونیٹک رسم الخط keyboard write wordpress پاکستان unicode اردو بلاگ phonetic urdu and blog کی بورڈ کیبورڈ سیٹنگ installation islam ورڈ پریس لکھنا urdu keyboard اردو کیبورڈ نظام urdu society فانٹ اردو بلاگنگ urdu bloging urdu blog ورڈپریس فونیٹک اردو کیبورڈ phonetic urdu keyboard keyboard layout urdu keyboard layout اردو اور بلاگ fonts urdu installation لے آؤٹ fonetic زبان internet اردو فونیٹک کی بورڈ pakistan urdu phonetic keyboard اردو کمپیوٹر یونیکوڈ layout keyboard setting قوم اردو لکھنا صوتی read install معاشرہ language system ورڈ پریس بلاگ اردو انسٹالیشن فانٹس english nation pak urdu installer انگریزی اردو بلاگنگ انٹرنیٹ اردو بلاگ بنانا computer
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































بہت خوب۔
بلاگرز میٹنگ میں شامل ہوئے تھے کیا؟
لو جی اب وسٹا والوں کے لیے بھی موج ہوگئی آپ کی وجہ سے
شکریہ بلال میں وسٹا میں کرلپ اور صوتی دونوں کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں لیکن آپکے والا کی بورڈ انسٹال نہیں ہو رہا۔
ماوراء میں نے بلاگرز میٹنگ کے لئے رجسٹریشن فارم بھیج دیا تھا۔ لیکن اُن کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا تو میں نے سوچا ہو سکتا ہے رجسٹریشن منسوخ کر دی ہو۔ بعد میں پتہ چلا کہ بس فارم بھیجنا تھا اور میٹنگ میں شرکت کرنی تھی۔ دراصل میں نے یہاں گجرات سے اسلام آباد جانا تھا اور صرف اسی کام کے لئے اس لئے میں 200کلومیٹر ڈرائیو فضول میں نہیں کرنا چاہتا تھا اس ڈر سے کہ کہیں ایسا نہ ہو میں وہاں جاؤں اور وہ کہیں جی آپ شرکت نہیں کر سکتے۔۔۔
خیر پھر کبھی موقع ملا تو ضرور شرکت کریں گے۔
عبدالقدوس بلاگ پر تشریف لانے کا بہت شکریہ۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
فیصل بھائی آپ کا بتایا ہوا ایرر میں نے نوٹ کر لیا ہے۔ اب میں مزید دیکھتا ہوں کہ کلیدی تختہ میں یہ ایرر کیوں آ رہا ہے۔ باقی اگر آپ بتا دیں کہ یہ وسٹا کے کس ورژن پر مسئلہ آ رہا ہے تو مجھے چیک کرنے میں آسانی ہو گی۔۔۔شکریہ
شکریہ بلال بھائی، میرا مسئلہ آپ نے حل کر دیا ہے۔ امید ہے یہ تختہ کرلپ سے بھی اچھا ہو گا۔
زبردست ہے خاص طور پر وسٹا کے لیے۔
اللہ آپ کو جزاے خیر دے ، آمین
بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا بات ہے لالا جی ۔ گھر بیٹھ کے اتنی انفارمیشن
السلام علیکم :شکریہ بلال بھائی“خاص طور پر وسٹا کے لیے۔
اللہ تُہانوں خوش رکھے(آمین)
السلام علیکم بلال بھائی،
یہ کلیدی تختہ ونڈو سیون میں جب استعمال کرتے ہیں تو اس طرح کام نہیں کر رہا جس طرح وسٹا مین کرتا ہے؟
ازراہ کرم رہمنائی کیجئے۔
والسلام
وعلیکم السلام بہن۔
میں نے آپ کے کمنٹ کے بعد ونڈوز سیون میں اس کلیدی تختہ کو دوبارہ انسٹال کر کے چیک کیا ہے بلکہ ایک دو دن پہلے ایک اور دوست کے کمپیوٹر پر بھی یہی کلیدی تختہ ونڈوز سیون میں انسٹال کیا تھا اور وہاں بھی بالکل ٹھیک چل گیا تھا۔
ویسے آپ بتائیں کہ مسئلہ کیا آتا ہے تو مزید دیکھا جائے۔ یعنی یہ بتائیں کہ آپ کو کلیدی تختہ انسٹال کرتے ہوئے کیا مسئلہ آ رہا ہے؟ یا پھر انسٹال ہونے کے بعد کوئی مسئلہ ہے؟
شکریہ بلال بھائی،
تختہ تو انسٹال ہو جاتا ہے پر اس کی کنجیاں اس لنک پر جو تختہ ہے(http://urdu.ca/
، اس طرح کام کر رہی ہیں۔آپ نے جو بنایا ہے وہ ایکس پی میں کام کررہی ہیں۔ اس کے لئے کیا کروں؟
آپ تھوڑا سا اپنے سوال پر غور کریں اور بتائیں کہ آپ نے اس میں پوچھا کیا ہے؟ مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کو کیا مسئلہ در پیش ہے۔ ویسے مجھے لگ رہا ہے کہ آپ نے ونڈوز سیون میں ایک سے زیادہ اردو کلیدی تختے انسٹال کر لئے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کونسا چل رہا ہے۔ بہتر ہے آپ سارے کلیدی تختے ختم کر کے دوبارہ کوئی ایک کلیدی تختہ انسٹال کریں اور پھر بتائیں کہ کیا مسئلہ ہے تاکہ میں کچھ بتا سکوں۔
ااسلام علیکم بلال بھائی ونڈوز وسٹا میں یہ کی بورڈ انسٹال نہیں ہو ریا پلیز آپ کچھ مدد کریں گے ؟ :
وعلیکم السلام
آپ یہ بتائیں کہ انسٹال ہوتے ہوئے کیا ایرر آتا ہے؟ ایرر کا پتہ ہو گا تو ہی میں کوئی مدد کر سکوں گا۔ ویسے کی بورڈ لے آؤٹ کا موجودہ ورژن ونڈوز کے تمام ورژن پر ٹھیک انسٹال ہو رہا ہے۔
یہ ایرر آتا ہے this installation pakage is not suported by this processor type contact your product vendor .یا پھر an error occur installing the package. windows installer returned 1625
جو پہلا ایرر ہے وہ تو پروسیسر ٹائیپ کی وجہ سے آ رہا ہے۔ یعنی آپ جو فائل چلا رہے ہیں وہ آپ کے پروسیسر ٹائیپ کے مطابق نہیں۔ مجھے لگ رہا ہے کہ آپ غلط فائل کو چلا رہے ہیں۔
ایسا کریں کہ سب سے پہلے کی بورڈ لے آؤٹ کو درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
http://dl.dropbox.com/u/2580033/urdu-paksign-keyboard.zip
یہ ایک زپ یعنی کمپریس ہوئی فائل ہے اسے ایکسٹریکٹ کر لیں۔ اب یہ ایک فولڈر بن جائے گا۔ اس میں موجود Setup فائل کو چلائیں تو یہ خود بخود آپ کے پروسیسر کے حساب سے مطلوبہ فائل کو چلا کر کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال کر دے گی۔
دوسرے ایرر کی وجہ یہ ہے کہ آپ کی ونڈوز کا انسٹالر کی بورڈ لے آؤٹ کو انسٹال نہیں کر پا رہا ہے۔ مائیکروسافٹ اس ایرر کی یہ وضاحت کر رہا ہے This installation is forbidden by system policy. Contact your system administrator.
مجھے لگتا ہے آپ جس اکاؤنٹ سے لاگ ان ہیں وہ ایڈمنسٹریٹر کا اکاؤنٹ نہیں۔
ویسے آج تک ایسا کوئی ایرر پہلے تو نہیں آیا۔ ہو سکتا ہے میرے کی بورڈ لے آؤٹ میں کوئی مسئلہ ہو لیکن مجھے زیادہ چانس اس بات کے لگ رہے ہیں کہ آپ کہیں کوئی غلطی کر رہے ہیں کیونکہ میں نے اب دوبارہ ونڈوز کے مختلف ورژن پر انسٹال کر کے چیک کیا ہے سب جگہ ٹھیک چل رہا ہے۔
مزید کی بورڈ لے آؤٹ کی کامیاب یا ناکام انسٹالیشن، دونوں صورتوں میں بتائیے گا ضرور۔
میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کیا ہے لیکن پھر وہی ایرر آ رہا ہے
an error occur installing the package. windows installer returned 1625
ایڈمنسٹریٹر کےاکاؤنٹ سے ہی لاگ ان ہوں پتہ نہیں ایسا کیوں ہو رہا ہے
طریقہ بھی ٹھیک ہے اور آپ ایڈمنسٹریٹر کے اکاؤنٹ سے ہی لاگ ان ہیں تو پھر میرے خیال میں یہ ونڈوز انسٹالر کا یا پھر اس کی سروسز مسئلہ ہے۔ سب سے پہلے درج ذیل لنک سے ونڈوز انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کر لیں۔
http://support.microsoft.com/kb/942288
اگر انسٹالر انسٹال ہو جائے تو کی بورڈ لے آؤٹ دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش کریں۔ اگر انسٹالر ہی انسٹال نہ ہو تو پھر یقینا سروسز یا سکیورٹی کا مسئلہ ہے اس کے لئے آپ مائیکروسافٹ کی ویب سائیٹ پر اپنے مسئلے کا حل تلاش کر لیں۔
http://www.microsoft.com/
سکیورٹی کو ڈیفالٹ سیٹنگ پر کرنے لئے آپ درج ذیل لنک دیکھیں۔
http://support.microsoft.com/kb/313222
میری پہنچ یہاں تک ہی ہے۔ اس سے زیادہ میں آپ کی مدد نہیں کر پاؤں گا جس کے لئے معذرت۔
اسلام علیکم
بلال بھائی شکریہ ۔۔۔
پِنگ بیک :- م بلال م | عزم نو