تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
پاکستان write education keyboard setting اردو اور بلاگ لے آؤٹ اردو انسٹالیشن keyboard رسم الخط نظام یونیکوڈ فونیٹک keyboard layout phonetic urdu keyboard قوم کیبورڈ wordpress کمپیوٹر انگریزی معاشرہ computer ورڈپریس فانٹ urdu and blog زبان install صوتی english nation اردو بلاگ اردو بلاگنگ urdu keyboard urdu bloging urdu ورڈ پریس بلاگ اردو کیبورڈ اردو بلاگنگ اردو کیبورڈ لے آؤٹ islam society انٹرنیٹ installation system internet کی بورڈ لے آؤٹ fonts urdu installation wordpress blog urdu blog کیبورڈ سیٹنگ in urdu phonetic فونیٹک اردو کیبورڈ pak urdu installer کی بورڈ read اردو فونیٹک کی بورڈ unicode لکھنا urdu phonetic keyboard ورڈ پریس اردو اردو لکھنا اردو بلاگ بنانا pakistan فانٹس urdu keyboard layout layout language fonetic
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































بلکل ٹھیک کہا ہے آپ نے ۔۔۔۔متاثر کرنے والی تحریر ہے یہ۔۔۔کاش ہم سب بھی ایک ہو کر سچے دل سے اِسلام کی خدمت کرنے میں مصروف ہو جائیں۔آمین ۔
کچھ دن پہلے ہماری یونیوسٹی میں ایک پرفیسر آئے جنوں نے امرکہ سے پی ایچ ڈی کی ہوئی تھی۔ جب وہ یہاں آئے اور یہاں پچوں کو پڑھانا شروع کیا جب پچوں کو پڑھا کر واپس اپنے آفس گے تو ایک نائپ قاصد ان کے پاس گیا اور بولا سر آپ کے لے پانی لاؤں ، آپ کھانا کس وقت کھائے گے وغیرہ وغیرہ تو وہ بولے یہ کیسا نظام ہیں آپ یہاں کیا ہو۔ وہ بتانے لگا سر میں یہاں نائپ قاصد ہوں یانی نوکر
انھوں نے کہا بھائی امرکہ میں تو ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا کسی بھی آفس میں میں نے نائپ قاصد نہیںدیکھا ہے وہاں تو سب اپنا کام خود کرتے ہیں اور مجھے بھی جب بھی کسی چیز کی ضرورت پڑی تو میں خود لیے لوں گا آپ جاؤ
یہ بات سن کر میں نے سوچا کے ہمارے پیارے نبی (ص) بھی اپنا کام خود کرتے تھے اور ان کے بعد جب تک مسلمانوں نے حکومت کی وہ سب اپنا کام خود کرتے تھے اس لی ہی کامیاب تھے لیکن آج کل تو سینئر اپنے جونیئر کا ہو حال کرتے ہیں جو سنانے والا نہیںہے