تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
ورڈ پریس installation نظام read language nation ورڈپریس internet اردو بلاگنگ اردو کیبورڈ کیبورڈ islam لکھنا phonetic urdu keyboard قوم pakistan layout فانٹ معاشرہ keyboard setting fonts ورڈ پریس بلاگ فانٹس pak urdu installer computer phonetic society لے آؤٹ اردو انسٹالیشن صوتی اردو بلاگنگ کمپیوٹر یونیکوڈ اردو بلاگ urdu bloging اردو urdu blog urdu and blog write fonetic urdu installation install فونیٹک پاکستان wordpress blog keyboard layout urdu keyboard اردو بلاگ بنانا اردو اور بلاگ urdu keyboard کی بورڈ لے آؤٹ urdu keyboard layout کیبورڈ سیٹنگ unicode اردو فونیٹک کی بورڈ wordpress education اردو کیبورڈ لے آؤٹ زبان اردو لکھنا فونیٹک اردو کیبورڈ انٹرنیٹ urdu phonetic keyboard کی بورڈ رسم الخط english system in urdu انگریزی
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































اسکی بڑی وجہ عام مسلمانوںکا عیسایت کی طرز پر علم کو ترک کردینا اور ہندوؤں کی طرح برہمن نسل کا ایک پرہت نما مولوی کھڑا کرلینا اور پھر گوشت پوست کے اس بت نے جو کہہ دیا وہی سہی، چاہے وہ اللہ اور اسکے رسول کے احکامات کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔ وللہ اگر عام مسلمان علم حاصل کرنا ہے مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے پر کاربند ہوجائے تو میرا خیال ہے کہ زیادہ سے زیادہ 30 برس میں کایا پلٹی جا سکتی ہے کہ علم والی ایک نسل جوان ہوجائے گی۔
افتخار راجہ صاحب آپ نے بلکل ٹھیک فرمایا۔
اس بات پر میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔
:huggs:
محترم میں ان اشاروں سے کچھ سمجھ نہیں سکا۔ ہو سکے تو تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔ وہ کیا ہے کہ میں نے دیکھا دیکھی ایویں ای یہ لگا دیئے ہیں لیکن چند ایک کے علاوہ باقیوں کی مجھے خود سمجھ نہیں آتی کہ ان کا مطلب کیا ہے۔
ماشاءاللہ اس تحریر سے تو لگتا ہے کہ آپ نے میانہ روی اور اعتدال پسندی کی راہ اپنائی ہوئی ہے بزعم خود اور میڈمی لشکر کی اصطلاح کے استعمال سے تو لگتا ہے کہ اشارہ بلاگستان کی طرف ہے تو کیا میں پوچھنے کی جسارت کرسکتا ہوں کہ کس شدت پسند بلاگر نے عورت کو کال کوٹھری میں قید کرنے کا فتوی دیا ہے؟ یا یہ بھی اپنے آپ کو اعتدال پسند منوانے کے لیے خود ساختہ ذہنی اختراع ہی ہے۔۔۔
پیارے بھائی میں نے نوٹ اسی لئے لکھا تھا کہ یہ کسی خاص گروہ کے لئے نہیں بلکہ ایسی سوچ رکھنے والوں کے لئے ہے جن کا اوپر ذکر کیا ہے۔ میڈمی لشکر کی اصطلاح سے آپ کو ”بزعم خود“ جو لگا ہے میری مراد ہرگز وہ نہیں تھی۔ یہ اتفاق ہو سکتا ہے کہ آج کل میں کسی بلاگر نے کچھ ایسی ہی تحاریر لکھی ہوں لیکن میری یہ تحریر صرف بلاگستان تک محدود نہیں اور نہ ہی آپ اسے بلاگستان تک محدود کریں۔ میں نے عام معاشرے کی بات کی ہے۔۔۔ یہ ساری باتیں میری ”خود ساختہ ذہنی اختراع“ نہیں بلکہ میں ان دونوں اقسام کے لوگوں سے بالمشافہ ملنے اور ان کے خیالات جاننے کے بعد ان نتائج پر پہنچا ہوں جن کا اوپر ذکر کر دیا ہے۔ ویسے اگر مجھے کسی خاص بلاگر یا بندے سے اختلاف ہوتا تو میں براہ راست اسے مخاطب کرتا۔ اصطلاح کا استعمال ہی یہ واضح کر رہا ہے کہ یہ ہر ہر ایسی سوچ رکھنے والے کے لئے۔
باقی جہاں جہاں میرے نظریات اور سوچ سے اختلاف ہو وہاں وہاں پوچھنے کی ”جسارت“ نہیں بلکہ ضرور پوچھیں۔ آپ پوچھنے اور تنقید کا پورا پورا حق رکھتے ہیں اور میری کیا مجال کہ میں آپ کو روکوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
پِنگ بیک :- ہماری ضرورتیں اور شدت پسندی | م بلال م کی بیاض
نوٹ:- میں کسی خاص گروہ کو نشانہ نہیں بنا رہا بلکہ میں ہر اس بندے کی بات کر رہا ہوں جو اس مذہبی و روشن خیال جیسی شدت پسندی میں ڈوب رہا ہے۔
میڈم اور میڈمی لشکر کا ذکر کرنے کے بعد یہ نوٹ کچھ جچ نہیں رہا ہے!
محترم یہ ایک اصطلاح استعمال کی ہے۔ اب آپ کو سمجھ نہ آئے یا پھر آپ اسے کسی خاص فرد کی طرف لے جائیں تو پھر میں صرف اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ ”چور کی داڑھی میں تنکا“۔
اور ہاں یہ آخری حدوں کو چھوٹی ہوئی منافقت کے بارے میں بھی ضرور کچھ لکھنا
جی ضرور کوشش کروں گا کہ اس پر بھی لکھ سکوں۔