تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
layout اردو کیبورڈ ورڈپریس پاکستان system read کی بورڈ زبان pakistan اردو بلاگ بنانا fonetic صوتی ورڈ پریس بلاگ کمپیوٹر keyboard setting کی بورڈ لے آؤٹ اردو فونیٹک کی بورڈ فانٹس phonetic society urdu and blog urdu phonetic keyboard معاشرہ installation keyboard layout رسم الخط اردو کیبورڈ لے آؤٹ wordpress blog فانٹ urdu installation computer اردو urdu یونیکوڈ اردو لکھنا write انٹرنیٹ language اردو انسٹالیشن اردو بلاگنگ اردو بلاگ urdu keyboard فونیٹک wordpress internet فونیٹک اردو کیبورڈ اردو اور بلاگ urdu blog nation pak urdu installer قوم کیبورڈ سیٹنگ اردو بلاگنگ education english keyboard install unicode انگریزی نظام urdu keyboard layout islam fonts ورڈ پریس کیبورڈ لے آؤٹ urdu bloging in urdu لکھنا phonetic urdu keyboard
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































السلام علیکم
بلال بھائی، اگر تمام انگریزی کورسز اردو میں ہوجائیں ناں۔ تو پاکستان کا بچہ بچہ ڈپلومہ ہولڈر ہوجائیں۔
سوچیں اگر ایم بی بی ایس کا کورس اردو میں ہوجائے تو کیا ہوگا۔ ڈاکٹری بالکل آسان۔
انگریزی آپشنل ہونا چاہیے۔
چائینہ، روس،جرمنی اور فرانس انگریزی کے بنا ہی اتنی ترقی کر رہے ہیں۔ ان ممالک کو انگریزی سے سخت نفرت ہے۔
وعلیکم السلام!
ارشد کمبوہ بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ ویسے اگر آج ہمارے ڈاکٹر اور انجینیئر وغیرہ کی زیادہ تعداد قابل نہیں بن سکی تو اس کی ایک وجہ یہ انگریزی بھی ہے کیونکہ سارے ہی رٹا مارتے ہیں، نمبر لیتے ہیں اور پڑھے لکھے بن جاتے ہیں۔
پِنگ بیک :- گلوبل ویلیج، بین الاقوامی زبان اور پاکستان | م بلال م کی بیاض
ایک چھوٹا سا اضافہ کرنا چاہوں گا کہ وہ پچاس سال لگا دینے کے بعد اس بات کی کوئی ضمانت بھی نہیں ہے کہ اس وقت تک بھی انگریزی بین الاقوامی سطح پر اتنی ہی اہم رہے گی۔
واقعی اس بات کی بھی کوئی ضمانت نہیں۔ ویسے آپ نے بہت ہی بہتر اضافہ کیا ہے۔ یہ بات اس سلسلہ میں بحث کرتے ہوئے ایک پروفیسر صاحب نے کہی تھی لیکن میں تحریر لکھتے ہوئے بھول گیا۔
کہیں آپ ہی وہ پروفیسر تو نہیں؟ :waiting: