Comments for م بلال م کی بیاض

Comment on چند اہم اور ضروری باتیں (اردو اور کمپیوٹر) by امین اللہ
محمد وصی اختر بن محمد قمرالحسن بھائی آپ جب “pak udru installer” اپنے کمپوٹر پر انسٹال کرے گے تو فونیٹک کی بورڈ خود بخود انسٹال ہوتا ہے۔

پھر آپ “Language bar” کے ذریعے آپ اسے تبدیل کریں گے۔

Comment on پاکستان کا قومی پرچم ۔۔۔ سبز ہلالی پرچم by الیاس احمد قادری
جزاک اللہ آپ نے بہترین کام کیا، اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔  آمین

Comment on ضرورت ”بچے“ کی ماں ہے by عبدالماجد خان سلفی
السلام علیکم   بہت خوب

Comment on میرا یار کمپیوٹر بولا ”اردو صرف اردو ہے“ by اعجاز عالم
بلال بھائی بالکل ٹھیک کہا آپ نے اردو تو اردو ہی ہوتی ہے اس کے ساتھ یونیکوڈ لگا کر اس کو مشکل کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ میں نے آپ کے بلاگ سے سب کچھ سیکھ کر ہی اردو کا بلاگ بنانے کے قابل ہوا ہوں۔ اللہ آپ کو جزا دے۔

Comment on بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ بنانا by راحیل فاروق
السلام علیکم، بلال بھائی!

بلاشبہ آپ کی مساعی اردو اور اہلِ اردو پر ایک بہت بڑا احسان ہیں۔ ایک اور ضخیم شکریہ قبول فرمائیے۔

میں انٹرنیٹ اور بالخصوص بلاگنگ کے ہر لحظہ دگرگوں جہان میں نووارد ہوں۔ آپ اور آپ کے حلقہ ءِ احباب کے کام سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ اردو بلاگنگ سے میرے تعلق کو زیادہ دن نہیں ہوئے۔ دوسرے تکنیکی طور پر بھی کورا ہوں اور غالب امکان ہے کہ تاحیات کورا ہی رہوں گا۔ لہٰذا آپ کی خصوصی مہربانی کا طلب گار ہوں۔ میں نے مشاہیرِ عالم کے اقوال کو ایک اردو بلاگ پر اکٹھا کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ پتا یہ ہے:

http://www.urduquote.thefree.tk

فرصت کے اوقات میں ضرور ملاحظہ فرمائیں اور کسی مشورہ، ہدایت، حکم یا مدد وغیرہ سے مستفید فرما کر عند اللہ ماجُور ہوں۔۔۔۔

دعا و سلام!

Comment on ٹیکسٹ باکس پر اردو ویب پیڈ لگانا by سعید احمد
بھائی ایم بلال ایم صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ، کہ آپ نے میل کا جواب دیا ، اور ہم جیسوں کو یاد رکھا ۔ اصل میں پہلے آپکی ویب سائیٹ کو تسلی سے چیک نہیں کیا تھا، جس کی وجہ سے کی اردو کی بورڈ کا حل نہ مل سکا۔ آپ کے بتانے پر  میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے اردو کی بورڈ کا حل ویب سائیٹ پر بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے، یہ بالکل ان پیج کی طرح کام کر رہا ہے۔

جہاں تک آپ نے خدمت کا کہا ہے ،آپکی یہی خدمت ہی کافی ہے ۔ اردو استعمال کرنے والوں کے لیے بار بار ونڈو کی سی ڈی ڈال کر اردو انسٹال کرنی پڑتی تھی ۔ پاک اردو انسٹالر سے آسانی سے اردو انسٹال ہو جاتی ہے۔

اصل میں بندہ تھوڑا بہت ویب سائٹس پر کام کرنا جانتا ہے ، اور پی ایچ پی سیکھ رہا ہے،سوال یہ ہے کہ

اگر بندہ پی ایچ پی تھوری بہت سیکھ جاتا ہے تو اس کا کیا فائدہ ہے۔

آپ نے یہ جو ویب سائٹ بنائی ہے اس کا کیا مقصد ہے۔

پڑھنے میں میل تھوڑا لمبی ہے ، تکلیف کی معذرت چاہتا ہوں،۔

Comment on آپ کو پاک اردو انسٹالر کا کیا فائدہ؟ by محمد اقبال مغل
اسلام علیکم بلال بھائی

کیا حال احوال ہیں بلال بھائی وہ جو  ووٹنگ  کے لئے ایک مہم چلائی  تھی اس کا نتیجہ کہاں گیا کیا فیصلہ ہوا جواب سے ضرور مطلع فرمائیے گا شکریہ

Comment on میرے بارے میں by محمد فدا حسین
سلام بلال بھائی!

میں نے اپنا بلاگ بنانے کیلئے بہت کوششیش کی۔ کبھی wordpressپر، کبھی blogspotپر کبھی blog.com پر۔ لیکن ناکام ۔۔۔

بلاگ بناتا ہوں۔ واپس ڈیلیٹ کرتا ہوں۔

برائے مہربانی آپ میرے لئے ایک بلاگ بناو۔ جو کہ بالکل آپ کے بلاگ جیسا ہو ۔

مشکور رہوںگا،

Replyکا منتظر ہوں۔

Comment on ونڈوز ایکس پی (XP) میں اردو کی تنصیب (Installation) by حافظ عبدالرئوف
بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت اچھی کوشش ہے آپ کی۔

Comment on میرے بارے میں by محمد فدا حسین
السلام علیکم! بلال بھائی!

واقعی آپ بہت محنت کر رہے ہیں۔ آپ کا بلاگ انتہائی اچھا اور مفید ہے۔

ذرا یہ بتائیں کہ اآپ نے اوپر جو فونٹ استعمال کیا ہے ، یہ میں کیسے لگا سکتا ہوں اپنے بلاگ میں۔