محفوظات برائے ”تصاویر“ زمرہ

وادی ناران کاغان کی سیر (تصاویر حصہ اول)

م بلال م نے جمعرات، 10 جون 2010 کو شائع کیا۔

دو جون 2010ء کی صبح ہم گجرات سے ناراں، کاغاں کے لئے نکلے۔ سارا سفر گپ شپ کرتے ہوئے گذارا۔ یوں تو دل کر رہا ہے کہ سارے سفر اور سیروتفریح کے لمحات کو قلمبند کروں لیکن وقت ساتھ نہیں دے رہا۔ جب تک کچھ لکھتا ہوں یا نہیں لکھتا تب تک آپ اگر دیکھنا پسند کریں تو پیارے پاکستان کے پیارے علاقے کی تصاویر دیکھیں۔ میں نے کوشش کی ہے کہ ہر تصویر کے ساتھ جگہ کا نام اور وقت لکھ سکوں۔ اگر انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔

مکمل تحریر پڑھیے »»»


اس سے پہلے والی تصاویر یہاں دیکھیں

مکمل تحریر پڑھیے »»»


اس سے پہلے والی تصاویر یہاں دیکھیں

مکمل تحریر پڑھیے »»»