م بلال م نے جمعرات، 9 اپریل 2009 کو شائع کیا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم انسان ہمیشہ سے ترقی کی منازل تہہ کرتا رہا ہے۔ ہر دور میں کئی ایسے لوگ ہوئے جو نئی سے نئی ایجاد کرنے میں مصروف رہے اور بہتوں نے کئی ایجادات کیں۔ ماضی میں کئی ایسی ایجادات ہوئیں جو وقتی طور پر شاید اتنی اہمیت نہ رکھتی ہوں لیکن آج وہ [...]
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے بدھ، 29 اکتوبر 2008 کو شائع کیا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان آج جس جگہ آ پہنچا ہے اِن نازک حالات میں عوام کو ایک جان ہونے کی ضرورت ہے لیکن ہماری عوام ابھی تک ذاتی بحث و مباحثہ، فرقہ واریت اور ناجانے کن کن مسائل میں الجھ رہی ہے۔ جہاں پاکستان کے بے شمار مسائل ہیں۔ وہاں ہماری عوام کا ایک [...]
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعرات، 16 اکتوبر 2008 کو شائع کیا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارا پیارا وطن پاکستان آج کل بے شمار مسائل کا شکار ہے کچھ لوگ تو اب پاکستان کو مسائلستان کہتے ہیں۔ ویسے تو کئی مسائل ہیں لیکن آج ہم خود کش حملوں کو دیکھتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ پاک فوج جب کہیں آپریشن کرتی ہے تو وہ لوگ جواب میں [...]
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے سوموار، 7 جولائی 2008 کو شائع کیا۔
ہم کچھ دوست مل بیٹھے محفل سجائے گپ شپ کر رہے تھے۔ کبھی کوئی موضوع زیرِ بحث آ جاتا کبھی کوئی۔ پھر اچانک ایک دوست نے ایسی بات سنائی جس نے مجھے سوچنے اور لکھنے پر مجبور کر دیا۔ بات ہی کچھ ایسی ہے جو خلوص و محبت کی وہ مثال پیش کرتی ہے جس [...]
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعرات، 3 جولائی 2008 کو شائع کیا۔
خرم ابن شبیر کی طرح میرا دل بھی کیا کہ کوئی حیرت انگیز واقعہ لکھوں۔ جب کچھ لکھنے لگتا تو بار بار ایسا لگتا کہ اب لکھوں تو کیا لکھوں۔ ساتھ ہی بزرگوں کی باتیں یاد آتی ہیں کہ ہم نے یہ دیکھا ہم نے وہ دیکھا یعنی اُن کے بچپن، جوانی اور بڑھاپے کی یاداشت کہ ہم نے زمین کو دو حصوں میں تقسیم ہوتے دیکھا
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعہ، 27 جون 2008 کو شائع کیا۔
دنیا کسی قوم کی پہچان اُس کے ملک سے کرتی ہے، مزید قوم اپنے رہن سہن، طور طریقہ، بول چال اور علم سے پہچانی جاتی ہے۔ یہ سب اُس قوم کی تہذیب و ثقافت میں شامل ہوتا ہے۔ مختلف تہذیب و ثقافت ایک دوسری پر اثر انداز ہوتی رہتی ہیں۔ کبھی کوئی تہذیب غالب آ [...]
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے ہفتہ، 21 جون 2008 کو شائع کیا۔
اس وقت ہر کوئی سسٹم(نظام)سے تنگ ہے۔ بڑوں سے سنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا، قائد اعظم کی وفات اور لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد سے کوئی ٹھیک، تندرست نظام پاکستان میں نہیں بن سکا۔ عوام پاکستان کے بننے سے لے کر آج تک تنگ ہے ہر کوئی گلہ کرتا۔ عوام کی [...]
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
م بلال م نے جمعہ، 13 جون 2008 کو شائع کیا۔
اب مقابلہ جم کر ہو گا۔ پہلے مسٹر پاکستان ہی ہوتا تھا اب مس پاکستان بھی ہو گی۔ روشن خیالی، سونیا، ماریہ اور سحر آ گئیں ہیں۔ اب بتاؤ بچو؟ آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر یہ سونیا، ماریہ اور سحر ہیں کون؟ تو اب جو میں لکھنے جا رہا ہوں ذرا غور [...]
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»