تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
اردو اردو اور بلاگ اردو کیبورڈ ورڈ پریس بلاگ unicode urdu and blog کیبورڈ کیبورڈ سیٹنگ write read قوم اردو بلاگنگ معاشرہ زبان language اردو فونیٹک کی بورڈ لے آؤٹ pak urdu installer computer install urdu installation کمپیوٹر system english اردو بلاگ اردو انسٹالیشن صوتی internet wordpress نظام phonetic urdu keyboard phonetic wordpress blog keyboard fonts فونیٹک اردو کیبورڈ لکھنا فانٹ fonetic انٹرنیٹ in urdu society ورڈ پریس pakistan urdu keyboard ورڈپریس اردو لکھنا keyboard setting installation urdu blog پاکستان اردو بلاگنگ keyboard layout فانٹس فونیٹک کی بورڈ لے آؤٹ islam اردو کیبورڈ لے آؤٹ urdu bloging urdu کی بورڈ education رسم الخط nation urdu keyboard layout urdu phonetic keyboard انگریزی اردو بلاگ بنانا یونیکوڈ layout
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































شکریہ
یہ ویڈیو اور
تحریر کہیں اور پوسٹ کر رہا ہوں
مندرجہ ذيل ربط شايد آپ کيلئے دلچسپی کا باعث ہو
http://www.facebook.com/home.php?#!/PakistanYouthRevolution?ref=nf
.-= افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ سے آخری تحریر … اظہارِ خيال کيجئے =-.
بہت شکریہ محمد بلال بھائی لیکن ہمارے پاس وقت ہی نہیں ہے پاکستان کی پکار سننے کو
بہت بہتر یہ تو اچھی بات ہے۔ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہئے۔
جی بالکل یہ لنک واقعی میری دلچسپی کا باعث ہے۔ میں اس کو دیکھ رہا ہوں اور مزید تفصیل سے دیکھتا ہوں۔
کوئی بات نہیں وقت مل جائے گا۔ ویسے میں جانتا ہوں کہ آپ کے پاس وقت ہے یا نہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بہت اچھی ویڈیوہے۔ اورآپ نےتحریرکرکےاوربھی اچھاکیاہے۔ واقعی یہ نوجوان کوبہت کچھ سوچنےکاموقع دیتی ہےاگرنوجوان سمجھےتوناں۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
.-= جاویداقبال کے بلاگ سے آخری تحریر … ایرانی صدراحمدنثرادکابیان(11ستمبرایک بڑاجھوٹ ہے) =-.
جزاک اللہ ۔۔۔ویڈیو ۔۔۔اشعار کی ترتیب تصویروں کی مناسبت کی ساتھ بہت اچھا اشر چھوڑتی ہے۔ میں نے بھی آپ کی اتنی اچھی بات اپنےدوسرے دوستوں تک پہنچا دی ہے۔