تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
فونیٹک اردو کیبورڈ فونیٹک keyboard کمپیوٹر اردو لکھنا fonetic urdu installation install nation keyboard layout معاشرہ urdu phonetic keyboard wordpress blog education نظام اردو لے آؤٹ صوتی فانٹ انٹرنیٹ فانٹس pakistan layout کی بورڈ لے آؤٹ english قوم installation ورڈ پریس اردو فونیٹک کی بورڈ phonetic رسم الخط ورڈ پریس بلاگ islam in urdu urdu blog اردو بلاگ internet fonts urdu bloging urdu keyboard layout urdu and blog read زبان کیبورڈ سیٹنگ اردو انسٹالیشن یونیکوڈ اردو بلاگنگ urdu computer اردو کیبورڈ لے آؤٹ اردو بلاگنگ urdu keyboard پاکستان society keyboard setting phonetic urdu keyboard اردو بلاگ بنانا اردو اور بلاگ اردو کیبورڈ wordpress language ورڈپریس system لکھنا انگریزی unicode کی بورڈ pak urdu installer write کیبورڈ
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































بلال بھائی بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اپنی نئی ڈومین حاصل کر لی ہے اور اب مستقل طور پر یہیں سے بلاگنگ کریں گے۔ میں جلد ہی اپنا بلاگ رول اپ ڈیٹ کر دیتا ہوں۔ اگر وقت ملے تو یہاں جا کر آفیشیل درخواست جمع کروا دیں۔اس سے مجھے آپ کے تمام اعدادوشمار مل جائیں گے۔
ورنہ جب اگلی بار میں ایڈمنسٹریشن کرنے لگا اپ ڈیٹ کر دوں گا۔
http://www.urdublogz.com/submit
نیا ڈومین بہت مبارک ہو برادر بلال!
نئے ڈومین نیم کی مبارکباد قبول فرمائیں۔ ماورائی فیڈر میں تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔
مبروک :flower:
میں نے اپنے بلاگ کے بلاگ رول اور فٹر میں تبدیلیاں کر لیں ہیں۔
نیا ڈومین مبارک!
اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے۔
نیا نام اور نئی جگہ مبارک ہو۔ بس لباس بھی اگر نیا ہوجاتا تو بلاگ کو مزید چار چاند لگ جاتے
یاسر عمران مرزا بھائی بہت شکریہ۔ ویسے ڈومین تو پہلی بھی اپنی ہی تھی بس اب اپنے نام کی ڈومین پر آ گئے ہیں۔
میں نے آپ کے بتائے ہوئے ربط پر فارم پُر کر کے بھیج دیا ہے۔ امید ہے جلد ہی تبدیلی کر دی جائے گی۔
بہت شکریہ ابو شامل بھائی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
بہت شکریہ سعود بھائی۔ ویسے جس دن ڈومین نیم لینے کے بارے میں آپ سے پوچھ رہا تھا اس میں یہ نام بھی شامل تھا اور آپ کی مدد سے نام بھی کم قیمت پر مل گیا تھا۔
ماورائی فیڈر میں اتنی جلدی تبدیلی کرنے پر بہت خوشی ہوئی۔ آپ کی رفتار ماشاءاللہ بہت زبردست ہے۔ اور یہ اردو کمیونیٹی کی خوش قسمتی ہے کہ اسے آپ جیسا بندہ ملا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
بہت شکریہ احمد عرفان بھائی۔
کل سے آپ کا بلاگ میرے پاس نہیں کھل رہا۔ کیا یہ میرے نیٹ کنکشن کا مسئلہ ہے یا واقعی آپ کے بلاگ میں کوئی مسئلہ آیا ہوا ہے۔ ذرا دیکھئے گا کہ کہاں مسئلہ ہے۔
خیر مبارک جناب اور اپڈیٹ کرنے کا بہت شکریہ۔ آپ نے ایک تبصرہ کہا تھا کہ شائع نہ کیا جائے میں نے دو ختم کر دیئے ہیں۔ :laughloud: :rotfl: :laughloud:
خیر مبارک جناب آپ کا بہت شکریہ۔ ویسے نئی جگہ پر آنے سے پہلے ہی لباس کی تبدیلی شروع کر دی تھی۔ لیکن آپ کی طرف سے توجہ دلانے پر یہ کام ابھی کر دیا ہے۔ بنیادی لباس تو وہی ہے بس رنگ اور ہیڈر تبدیل کر دیا ہے۔ اب نیل لگا کر بلاگ کو نیلو نیل کر دیا ہے۔ :rotfl:
دیکھئے گا اب کیسا لگ رہا ہے۔
آگے قدم بڑھانا مُبارک ہو :flower :flower: :flower: :flower: :flower: دُعا گو ہوں کہ آپکے قدم آگے ہی آگے بڑھتے جائیں-آمین
جی بلال بھائی ، اپ ڈیٹس کر دی گئی ہیں۔
جناب مبارک ہو ۔ آپ ڈومين کے مالک بن گئے ۔ آپ کی گذارش کو حکم سمجھ کر عمل کر ديا گيا ہے
آپ کا یہ پیغام پڑھ کر میں نے اپنی ہاسٹنگ والوں کو میل کیا تو اب جا کر بلاگ بحال ہوا ہے ۔ نا جانے کیا ہوا تھا اسے۔نشاندہی کا شکریہ۔آپکے نیٹ کنکشن کا مسئلہ نہیں تھا۔
خیر مبارک جناب۔ میرے لئے اتنی زیادہ نیک خواہشات کا بہت شکریہ۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
شکریہ جناب۔ اپڈیٹس کے متعلق ای میل بھی مل گئی ہے۔
خیر مبارک اجمل چچا۔
کم از کم آپ گذارش کو گذارش ہی سمجھیں کیونکہ آپ میرے لئے بہت محترم ہیں۔ باقی آپ کا بلاگ کبھی کبھی میرے پاس کھل جاتا ہے لیکن زیادہ تر نہیں۔ ہمیشہ آپ کی تحریر ماورائی فیڈر کے ذریعے ہی پڑھتا ہوں اور وہاں سے تبصرہ نہیں کر سکتا۔ میں نے کئی بار پی ٹی سی ایل کو شکایت کی ہے لیکن ہر بار یہی جواب آتا ہے کہ آپ کی سائیٹ میں مسئلہ ہے جبکہ پی ٹی سی ایل ٹھیک چل رہا ہے۔ ایک دن تو میری ان سے کافی بحث بھی ہوئی۔ خیر تحریر تو میں پڑھ ہی لیتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، لمبی عمر اور بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
چلیں بحال تو ہو گیا ورنہ یہاں تو سال بھر بھی ہوسٹنگ بحال ہونا مشکل ہو جاتا ہے۔
مبارکاں : :cake:
:flower: مبارک ہو بہت بہت بلال بھائی۔۔۔
نام بدلنے کی بھی مبارک۔۔۔ اب آپ کا نام “میمو میم” ہو گیا ہے۔۔۔ :dance:
خیر مبارک جناب۔
خیر مبارک جناب۔ واقعی تھیم نیلو نیل اور نام میمو میم ہو گیا ہے۔ ویسے کئی دوست کہتے ہیں م کی بجائے ایم ہی لکھو۔ اب دیکھیں نام کے بارے میں دوست لوگ کیا فیصلہ دیتے ہیں۔
آپ کی نيک خواہشات کيلئے مشکور ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش اور خوشحال رکھے ۔ ميرا بلاگ نہ کھلنے کا مسئلہ صرف پی ٹی سی ايل کے ساتھ ہی ہے ۔ ميرے پاس ان کا وائرليس انٹرنيٹ ايوو ہے اس کے ساتھ يہی مسئلہ ہونے کی وجہ سے ميں نے ورلڈکال کيبل لے ليا ہوا ہے ۔
آپ ايک طريقہ آزمائيں ۔ مير انگريزی کا بلاگ مندرجہ ذيل ربط سے کھول کر اس ک حاشيئے ميں لکھے
What Am I
پر کل کر کے ميرا اردو بلاگ کھوليں ۔ کئی بار اس طرح کھل جاتا ہے
جی میں نے چیک کیا تھا بالکل یہ پی ٹی سی ایل کا مسئلہ ہے۔ باقی جس طرح آپ نے کہا ہے اس طرح بھی نہیں کھل رہا۔ خیر کوئی بات نہیں مسلسل پی ٹی سی ایل کو شکایت درج کرواتے رہتے ہیں ہو سکتا ہے یہ مسئلہ حل ہو جائے۔