تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
اردو بلاگنگ keyboard layout install اردو بلاگ urdu and blog لے آؤٹ ورڈپریس society urdu blog pak urdu installer english keyboard قوم layout انگریزی education urdu urdu bloging urdu keyboard layout urdu phonetic keyboard اردو بلاگنگ write wordpress blog fonetic unicode اردو فونیٹک کی بورڈ اردو لکھنا installation اردو انسٹالیشن اردو فونیٹک اردو کیبورڈ صوتی انٹرنیٹ نظام nation fonts in urdu phonetic language phonetic urdu keyboard wordpress ورڈ پریس زبان read کیبورڈ سیٹنگ urdu keyboard islam فانٹ فونیٹک internet کیبورڈ فانٹس کمپیوٹر pakistan computer اردو کیبورڈ ورڈ پریس بلاگ معاشرہ اردو بلاگ بنانا اردو اور بلاگ لکھنا system کی بورڈ keyboard setting urdu installation اردو کیبورڈ لے آؤٹ رسم الخط کی بورڈ لے آؤٹ یونیکوڈ پاکستان
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































مجھے کبھی بھی ابرار کے گانے پسند نہیں آئے۔
باقی یوتھ پارلیمنٹ تو صرف پاکستانی شہریوں کے لیے ہے۔۔
.-= ماوراء کے بلاگ سے آخری تحریر … ہفتہ بلاگستان: یوم ٹیکنالوجی =-.
یہ سب شہرت قائم رکھنے کے بہانے ہیں ۔
ابرار الحق کے گانے مجھے بہت پسند ہیں اگرچہ بہت تیزی سے گاتے ہیں اور ان کی بعض باتیں سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں لیکن موسیقی کی لے سب کچھ بہا کر لے جاتی ہے
.-= شازل کے بلاگ سے آخری تحریر … پارلیمانی اور غیر پارلیمانی گفتگو کے درمیان =-.
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بھائی بلال، بہت خوب آپ نےبہت اچھالکھاہے۔ واقعی ابرارالحق کےگانےتوایسےہی ہیں لیکن اب وہ عوام کادردبھی لیےہوئےہیں خاص طورپرنواجوانوں کےلیے۔ اللہ تعالی ہم پررحم کرے اورملک کوترقی کی راہ پرگامزن کرے(آمین ثم آمین)
اوربھائی، ایک سوال کہ گوگل کےایڈتوبس انگلش بلاگ پرآتےہیں آپ نےاردوپرانکوکسطرح سیٹ کیاہے۔ براہ مہربانی اسکاطریقہ کاربتادیں مہربانی ہوگی(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
.-= جاویداقبال کے بلاگ سے آخری تحریر … Google PowerMeter’s first device partner =-.
ہممم چلو اسی بہانے ہمیں پتہ تو چلا کہ یہ کن کے لئے ہے۔۔۔
ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو۔۔۔ تحریر کا مقصد بھی یہی تھا کہ دوست احباب اس طرف توجہ کریں اور اپنی رائے دیں
ویسے مجھے سب نہیں لیکن کچھ کچھ پسند آتے ہیں۔ وہ بھی صرف شور شرابے کے لئے یا پھر کچھ کی شاعری کے الفاظ کی وجہ سے۔
سب سے پہلے تو تبصرہ کرنے کا شکریہ۔
باقی رہی بات گوگل ایڈ کی جناب یہ بس لگائے ہوئے ہیں کسی کام تو نہیںآ رہے۔ میں نے گوگل ایڈسنس اپنی ایک دوسری سائیٹ کے لئے رجسٹر کروایا تھا بس ایک دن ان کو یعنی اس کوڈ کو یہاں بھی لگا دیا۔ ویسے یہ کبھی ظاہر ہوتے ہیں اور کبھی نہیں۔ میرے خیال میں کمپیوٹر کی کوکیز بھی استعمال کرتے ہیں۔ باقی میں نے ظاہری نظر آنے والا سب کچھ اردو میںرکھا ہے اور باقی ہر چیز کے نام، ماؤس اوور کمنٹس اور ٹیگز وغیرہ وغیرہ انگریزی میں رکھتا ہوں شائد اس وجہ سے کئی بار گوگل ایڈز دے بھی دیتا ہے۔ اس بارے میں اس سے زیادہ مجھے کچھ علم نہیں۔ بلکہ اگر آپ کو بھی کچھ انفارمیشن ملے تو ضرور شیئر کیجئے گا۔