تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
keyboard setting ورڈپریس pak urdu installer phonetic language read اردو لے آؤٹ انگریزی nation اردو بلاگنگ یونیکوڈ اردو بلاگ urdu bloging keyboard معاشرہ پاکستان layout system اردو فونیٹک کی بورڈ computer رسم الخط urdu phonetic keyboard اردو انسٹالیشن society urdu keyboard installation فانٹ in urdu قوم urdu pakistan urdu blog اردو لکھنا english صوتی write لکھنا انٹرنیٹ ورڈ پریس کی بورڈ urdu installation نظام ورڈ پریس بلاگ اردو بلاگ بنانا فونیٹک keyboard layout زبان کیبورڈ urdu keyboard layout اردو کیبورڈ لے آؤٹ اردو اور بلاگ install unicode اردو کیبورڈ internet education کیبورڈ سیٹنگ فونیٹک اردو کیبورڈ کی بورڈ لے آؤٹ fonetic urdu and blog phonetic urdu keyboard اردو بلاگنگ islam wordpress wordpress blog کمپیوٹر fonts فانٹس
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































قصور تو بل گیٹس کا ہے۔۔۔
.-= احمد عرفان شفقت کے بلاگ سے آخری تحریر … یہ کس کی تصویر ہے ۔۔۔ بتائیے تو ! =-.
کيا بات ہے بل گيٹس اوراسکی دولت کی ،ہزار ڈالر گر جائيں تو فرق نہيں پڑتا ادھر دو يورو کی چيز غلط آ جائے تو ہفتہ طبيعت خراب رہتی ہے جو خوبياں جاويد صاحب نے بتائيں واقعتا درست بتائيں مگر ہم يا تو کام کرنا نہيں چاہتے يا پھر کرنے ديتے نہيں ورنہ ہمارے ملک ميں بھی ٹيلنٹ کی کمی نہيں
.-= پھپھے کٹنی کے بلاگ سے آخری تحریر … تين عورتيں تين کہانياں =-.
یہاں تو بل گیٹس کیس کروانے دوڑ پڑتا ہے
.-= خرم ابنِ شبیر کے بلاگ سے آخری تحریر … تنظیم اسلامی کے امیر ڈاکٹر اسرار احمد آج انتقال کر گئے =-.
قصور ہمارا ہے جناب
اس نفسا نفسی کے دور میں ابھی تک ہم بھائی چارگی کے مخمصے میں پھنسے ہیں
گر ہم بھی ضمیر مار ڈالیں انسانیت بیچ ڈالیں مذہبی دیانتداری کو پس پشت ڈال دیں
خاموش تماشائی نا بنیں بلکہ ہر جگہ سے آنکھ بند کر کے امریکہ کو قبلہ مان لیں اسرائیل کے حامی ہو جائیں
پھر ان کے مطابق کام کریں تو جلد ہی کہیں نہیں تو پاکستان کے ہی سہی اچھے کھرب پتی بن سکتے ہیں
بعد میں جتنا چاہیں انسانیت کی خدمت کرلو ادارے کھول لو فلاحی و رفاعی
.-= محمد طارق راحیل کے بلاگ سے آخری تحریر … الودع بلاگر الودع =-.
جی بالکل قصور تو بل گیٹس کا ہے نہ وہ محنت کرتا اور نہ ہی آج ہم اس کی مثال دیتے۔
اصل میںہمارے دو یورو کی ویلیو ہمارے لئے بہت زیادہ ہے اسی لئے ہمیں فکر لگ جاتی ہے۔ باقی آپ کی بات بالکل درست ہے کہ یا تو ہم کام کرنا نہیں چاہتے یا پھر کرنے دیتے نہیں اور اسی بات کو ختم کرنے کی تحریک کے لئے یہ ویڈیو لگائی تھی لیکن شاید کچھ دوست اس ویڈیو کو لگانے کا مقصد نہیں سمجھ سکے۔
حضرت آپ پر بل گیٹس نے کیا کیس کروا دیا؟؟؟ :dontknow:
شاید آپ اس ویڈیو میں جاوید چوہدری صاحب کی بات کو نہیں سمجھیں۔ ہر گز مطلب یہ نہیں کہ آپ ضرور بل گیٹس بنیں بلکہ بل گیٹس کی محنت کی تو صرف مثال دی گئی ہے۔
باقی رہی بھائی چارے اور مذہبی دیانت داری کی بات تو حضرت یہ چیزیں پہلے ہم میں کہاں موجود ہیں۔ اگر یہ سب ہوتا تو نہ بل گیٹس کی مثال دینے کی ضرورت پڑتی اور نہ ہی ہمارا حال ایسا ہوتا۔ ویسے آپ نے جو باتیں لکھی ہیں میرے خیال میں ان کا اس ویڈیو سے کوئی تعلق نہیں۔ ویڈیو والا موضوع علیحدہ ہے اور آپ کی باتیں علیحدہ موضوع میں آتی ہیں۔
کیا بتائیں جناب بس رہنے ہی دیں کامی بھائی سے پوچھیں نا ان کے ساتھ کیا ہوا
.-= خرم ابنِ شبیر کے بلاگ سے آخری تحریر … ”یہی چراغ جلے گے تو روشنی ہوگی“ =-.