تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
اردو بلاگ language ورڈپریس یونیکوڈ urdu installation اردو کیبورڈ صوتی computer فانٹس urdu keyboard layout urdu phonetic keyboard کیبورڈ keyboard layout write urdu اردو بلاگنگ نظام زبان اردو بلاگنگ pak urdu installer انٹرنیٹ اردو معاشرہ keyboard setting ورڈ پریس internet phonetic urdu keyboard english urdu and blog unicode education read قوم اردو انسٹالیشن phonetic اردو اور بلاگ society انگریزی اردو کیبورڈ لے آؤٹ کی بورڈ urdu bloging کمپیوٹر keyboard ورڈ پریس بلاگ پاکستان fonetic fonts in urdu system nation wordpress blog کی بورڈ لے آؤٹ install installation pakistan فونیٹک فانٹ wordpress اردو بلاگ بنانا کیبورڈ سیٹنگ اردو لکھنا اردو فونیٹک کی بورڈ layout urdu keyboard رسم الخط لے آؤٹ لکھنا فونیٹک اردو کیبورڈ urdu blog islam
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































میں نے اپنے بلاگ پر لگا دیا ہے بینر تھوڑا سا بڑا ہے خیر بہت اچھا دکھائی دے رہا ہے۔
اردو انسٹالر کو میں نے تین پی سی ایز میں استعمال کیا ہے اور بہترین جارہا ہے۔
بلال بھائی اردو کی ترقی کے لیے کییے گے آپ کے کاموں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے میں ایک بینر کو اپنے بلاگ پہ لگانے لگا ہوں شاید اس میں مجھے بلاگ کی تھیم کے حساب سے تھوڑی بہت تبدیلی کرنی پڑے
بہت خوب بلال۔ گزشتہ دنوں مجھے بھی پاک اردو انسٹالر کا بٹن بنانے کا خیال آیا تاہم وقت کی کمی آڑے آگئی۔ آپ کا شکریہ کہ ہمیں یہ سہولت بھی میسر کردی۔
ماشاءاللہ بھائی بہت زبردست کام ہے آپکا ۔ میں ایک عدد بینر اپنے بلاگ پہ لگادیا ہے ۔
اچھا بھائی آپ نے جو کتاب لکھی ہے کیا اس کو پبلش کروانے کا ارادہ ہے ؟
کیا بات ہے جناب۔۔۔۔ میں نے دو بینر لگائے ہیں۔۔ دل تو کر رہا ہے کہ ایک دو اور لگا لوں لیکن کہیں فٹ نہیں آ رہے اب مزید۔۔۔
السلام علیکم !
بہت خوب بھائی ۔۔۔۔کیا حال ہے۔ :island:
السلام علیکم کیا حال ہے
بھائی میں نے پوچھنا ہے کہ کسی تصو یر کو ایچ ٹی ایم ایل میں استعمال کے لیے اس کو کہاں اپ لوڈ کیا جاتا ہے جہاں سے پھر اس کا لنک لگایا جاتا ہے کیوں کے میں نے اپنے بلاگ کے ماتھے پہ پاک اردو انسٹالر کا بینر لگانا ہے جہاں ابھی ٹیکسٹ میں لکھا ہوا ہے طریقہ بتا دیں
شکریہ آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی
والسلام
سب سے پہلے تو بینر کو اپنے بلاگ پر جگہ دینے کا بہت شکریہ۔ ویسے اگر آپ کو چھوٹے سائز میں چاہئے تو آپ بتا دیں میں اس سائز کے مطابق اور آپ کی پسند کے رنگ میں بنا کر بھیج دوں گا۔
باقی پاک اردو انسٹالر کے ٹھیک چلنے کی اطلاع دینے کا بہت شکریہ۔ دراصل مجھے اس بات کا شدت سے انتظار رہتا ہے کہ لوگ بتائیں کہ پاک اردو انسٹالر چل کیسا رہا ہے۔ کہیں کوئی مسئلہ تو نہیں۔
حوصلہ افزائی اور بینر اپنے بلاگ پر لگانے کا بہت بہت شکریہ۔
خیال آپ کو آیا اور بنا میں نے دیا، کہیں آپ نے ٹیلی پیتھی کے ذریعے مجھے اس کام پر تو نہیں لگا دیا تھا کیونکہ ایک دن اچانک ہی اس کام کا خیال آ گیا اور سب کچھ چھوڑ کر یہی کرنے لگ پڑا۔
عدنان بھائی بینر کو اپنے بلاگ پر لگانے کا بہت شکریہ۔
ویسے کتاب کو پبلش کروانے کا ارادہ تو ہے اور اس بارے میں تھوڑی بہت کوششیں جاری ہیں دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ ویسے اگر آپ کے پاس اس بارے میں کوئی مشورہ ہو تو ضرور بتائیے گا کیونکہ مجھے اس وقت ایسے مشورے کی سخت ضرورت ہے۔
بہت خوب جناب آپ تو چھا گئے۔ ایک نہیں بلکہ اکٹھے دو بینر لگا دیئے۔ ویسے اس سے پہلے بھی آپ نے اردو اور کمپیوٹر کتابچہ کو بہت اہمیت دی ہے۔ آپ نے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
وعلیکم السلام
شکریہ جناب۔ اللہ کا فضل ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں؟
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں؟
سب سے پہلے تو محترم ہر بینر کو پہلے ہی ڈراپ باکس میں اپلوڈ کر کے اس کا ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بھی ساتھ لکھ دیا ہے۔ آپ کو کسی اور جگہ اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں بس آپ جہاں بینر لگانا چاہتے ہیں تھیم میں اس جگہ پر کوڈ پیسٹ کر دیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ خاص اپنے بلاگ پر اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو پھر جیسے کسی پوسٹ میں تصویر اپلوڈ کرتے ہیں ایسے ہی اسے بھی اپلوڈ کر لیں اور پھر اس تصویر کے کوڈ کو مندرجہ بالا بینرز کے کوڈ میں ڈراپ باکس والے کوڈ کی جگہ لکھ لیں۔ پھر سارے کے سارے کوڈ کو تھیم میں جس جگہ بینر لگانا چاہتے ہیں وہاں پیسٹ کر دیں۔
مجھے لگ رہا ہے کہ میں ٹھیک طرح سمجھا نہیں پایا۔ ایک دفعہ کوشش کریں اگر ہو گیا تو ٹھیک نہیں تو بتائیے گا میں تفصیل میں تصاویر کے ساتھ واضح کر کے لکھ دوں گا۔
بلال بھائی ان میں سے کوئی بھی بینر میرے حساب سے جہاں میں بینر لگانا چاہتا ہوں نہیں ہے اس لیے میں اس شائز کی تصویر لگانا چاہتا ہوں جہاں پہ میں نے فی الحال ٹیکسٹ لگایا ہوا ہے اصل میں نے تھیم شیئر کرنی ہے اس لیے چاہتا ہوں کے جو دوست تھیم لگاے اس کو بینر لگا لگایا مل جائے
بھائی اصل میں میرا مسئلہ ہے کے مجھے تصویر کہاں اپلوڈ کی جاتی ہے اس کا پتا نہیں
بھائی اگر آپ کا ای میل مل جاے تو بہت مہربانی ہو گی رات کو میں نے فیس بک سے میسج کرنےکی کوشش کی مگر نہیں ہو سکا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
بھائی آپ نے بہت خوبصورت بینرز بنائے ہیں
میرے بلاگ پر بہت خوبصورت لگ رہا ہے
محمد یاسر علی کے تبصرہ کا جواب
محمد یاسر علی کے تبصرہ کا جواب
آپ کو ای میل کر دی ہے۔ اگر ای میل ان باکس میں نہ ہو تو سپیم فولڈر بھی دیکھ لیجئے گا کہیں وہاں نہ چلی گئی ہو۔
وعلیکم السلام
بینر پسند کرنے اور اسے اپنے بلاگ پر جگہ دینے کا بہت شکریہ۔
م بلال م کے تبصرہ کا جواب
بلال بھائی آپ کا ای میل نہیں مصول ہوا ابھی تک
سپم میں بھی چیک کر لیا ہے
محمد یاسر علی کے تبصرہ کا جواب
جی مجھ سے ہی غلطی ہوئی تھی میل لکھ تو لی تھی لیکن بھیجنا بھول گیا تھا۔ خیر آپ دوبارہ چیک کریں اب تو واقعی بھیج دی ہے۔
شکریہ۔
مجھے 4 نمبر بینر پسند آیا، اسی لیے اپنی انگریزی اور اردو بلاگ، دونوں پر لگا دیا۔
جناب بلال صاحب۔۔۔ اردو زبان کے لیے آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔۔۔ ایک عدد بینر میں نے بھی اپنے بلاگ کی زینت کیا ہے۔۔۔ انشاءاللہ اللہ اردو پڑھنے اور لکھنے والوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے عوض اللہ آپ کو ضرور جزاء عطا فرمائے گا۔۔۔ آمین۔
جناب یہ تو جانتا ہوں کہ آپ مصروف بندے ہیں۔۔۔ لیکن ایک بار میرے بلاگ پر جا کر نظر مار لیجیے۔۔۔ اور اگر ہو سکے تو میری تھیم کے رنگوں سے مطابقت رکھتا ہوا ایک بینر تیار کر دیں۔۔۔ امید ہے کہ آپ اپنے مصروف وقت کا کچھ حصہ ہمارے لیے صرف کریں گے۔۔۔ بقول میری تھیم کے،ے 90 بائ728 سائز بلاگ کے ہیڈر کے لیے صحیح رہے گا۔۔۔
Size 728 x 90
والسلام
عامر شہزاد بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ کہ آپ نے بینر کو اپنے بلاگ پر جگہ دی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
میری کاوشیں پسند کرنے اور بینر کو اپنے بلاگ پر اتنی نمایا جگہ پر لگانے کا بہت بہت شکریہ۔۔
محترم مصروفیت اپنی جگہ لیکن اردو کے لئے وقت نکال ہی لیتے ہیں۔ میں پہلی فرصت میں ایک دو دن میں ان شاء اللہ آپ کے بلاگ کے مطابق بینر بنانا کر آپ کو بھیج دوں گا۔
ہو سکے تو دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
بہت شکریہ بلال صاحب۔۔۔ جو خدمت آپ کر رہے ہیں۔۔۔ ہماری کوششیں تو عشر عشیر بھی نہیں۔۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔ آمین
عمران بھائی آپ کی ای میل کر دی ہے۔ چیک کر لیں۔
میں نے اپنے بلاگ پر انسٹالر کا لنک دے دیا ہے۔ آپ کی کاوش کو جتنا بھی سراہا جائے کم ہے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اردو کی ترویج میں اپنا حصہ ڈالا۔
بلال بھائی آپ نے اردو کی ترقی میں بہت محنت کی ہے۔اوراللہ سے دعاہےکےاللہ آپ کواورکامیابی عطا فرمائےآمین۔ بھائی جان میں نے اردوفونٹ Downloadکیےتھےمگر مجھےاُس کی زرا سی بھی سمجھ نہیں آئی۔برائے مہربانی آپ میری رحنمائی فرمائے۔اردوانسٹالرنےمیری بہت مددکی ہےمیں اس کے زریعےMicrosoft Excelمیں اردومیں Data Entryکررہاہوں۔
محترم آپ یہ درج ذیل لنک دیکھیں تو آپ کو اردو فانٹس کی سمجھ آ جائے گی اس کے علاوہ اس کے انسٹال کرنے کا طریقہ بھی پتہ چل جائے گا۔
http://www.mbilalm.com/blog/what-is-font/
آپ کے بینر کو جلد ہی اپنے بلاگ پر لگانا ہمارا مقصد ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اردو کی ترویج میں اپنا حصہ ڈالا۔
بلال صاحب ؔاپ کے کام کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ اس کا اجر اؔپ کو ضرور ملے گا۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں جب بھی ورڈ میں یا فرنٹ پیج میں اردو کے ساتھ انگلش کے لفظ لکھتا ہوں تو وہ گڈ مڈ ہو جاتے ہیں اور جملہ ٹوٹ جاتا ہے۔ براہ مہربانی اس کا کوئی حل مجھے ای میل کر کے بتائیں۔ اگر کوئی دوست میرا مسئلہ حل کر سکتا ہو تو مہربانی ہو گی۔
آپ کو دعائیں دوں گا۔
محترم اس مسئلہ کے حل کے لئے درج ذیل لنک دیکھیں۔
http://www.mbilalm.com/blog/write-urdu-in-text-editor/
بلال بھائی ۔۔۔
بینر نمبر 6 ۔۔ چوڑائی 468 پکسل اوراونچائی 60 پکسل میں ۔۔۔ اردو تھیمز ڈاٹ کوم کے لئے درکار ہے ۔۔۔ مزید بینر نمبر 4 کی تنصیب دیکھ لیجئے۔ شکریہ!
علی عامر بھائی بینر نمبر 6 سے ملتے جلتے بینر آپ کی پیمائش کے مطابق بنا دیئے ہیں اور نئے بینر 13 اور 14 نمبر پر دیکھ سکتے ہیں۔
جزاک اللہ بھائی ۔۔۔
اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔
بلال، کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو پڑھنا لکھنا ممکن تر بنانے کے لیے آپ کی محنت اور جذبہ قابل تحسین ہے۔
بہت خوب !!!!!!!!!1 :clap:
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔
بہت ہی عمدہ کام ہے۔ اس کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔
شکریہ۔۔۔۔
:flower: :deadflower:
زبردست بلال بھائی بھت اچھا کام کیا ہے آپ نے میں اپنے بلاگ پرآپکا بینر لگایا ہے پلیز دیکھئے گا ضرور شکریہ
اردو ہے جسکا نام ہمیں جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی
السلام و علیکم بلال بھائی!
میں نے ابھی “ونڈوز ایکس پی پروفیشنل لائسنسڈ” انسٹال کی ہے اور پاک اردو انسٹالر کی مدد سے اس پر اردو انسٹال کی ہے اور یہ صحیح کام کر رہا ہے۔
مجھے سی ڈی کی مدد سے انسٹال کرنا آتا ہے لیکن تجربے کی لیئے ایسا کیا اور تجربہ کامیاب سے ذیادہ بہت آسان رہا۔
والسلام
ابو کاشان
السلام و علیکم :
بھائی جان آپ کے کام سے بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ جیسے لوگوں کو سلام ہے۔
بلال بھائی، آپ کو دعائیں دینے کے علاوہ فی الحال یہی کر سکتا ہوں کہ چپ چاپ ایک بٹن اپنے بلاگ پہ چسپاں کر دوں۔سو یہ ہو چکا۔ اللہ مالک آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین!