تازہ تحاریر
تازہ تبصرے
-
- م بلال م» میرے بارے میں
- م بلال م» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- م بلال م» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- قاری غلام محی الدین» میرے بارے میں
- فرحت کیانی» اردو بلاگوں کے تھوڑے قارئین کی وجوہات
- زاہد» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- م بلال م» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- عمر» متفرق سوالات اور تبصرے
- محمد اقبال مغل» پاکستان بلاگ ایوارڈ - شام سویرے ہون ووٹاں ای ووٹاں
- محمد فاروق» اردو فارمیٹر - شامل پلگ ان - اردو انگریزی بلاگنگ ایک سات…
- عمر» ویب سائیٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ
ٹیگز
-
write ورڈ پریس بلاگ fonts keyboard pakistan نظام ورڈپریس یونیکوڈ انٹرنیٹ قوم اردو انسٹالیشن ورڈ پریس انگریزی society wordpress blog language فانٹ اردو کیبورڈ لے آؤٹ اردو بلاگ بنانا keyboard layout لے آؤٹ urdu installation کی بورڈ phonetic پاکستان fonetic urdu and blog فانٹس زبان urdu installation اردو urdu keyboard لکھنا install wordpress اردو فونیٹک کی بورڈ in urdu computer system education کمپیوٹر اردو کیبورڈ اردو بلاگنگ layout nation urdu phonetic keyboard urdu blog islam اردو لکھنا internet فونیٹک اردو کیبورڈ read فونیٹک keyboard setting کی بورڈ لے آؤٹ urdu keyboard layout pak urdu installer اردو اور بلاگ صوتی کیبورڈ اردو بلاگ phonetic urdu keyboard اردو بلاگنگ english معاشرہ urdu bloging unicode کیبورڈ سیٹنگ رسم الخط
محفوظات
فیس بک
Technology blogs
Blogs Directory
Blog Directory
Add blog to our directory.
Add Your Blog Blog Site 

Blogs Blog Tools Allie Marie































اگر میں کچھ تصنیفات شائع کرنا چاہوں آپ کی بلاگ میں طنزیہ تو اجازت مل جائے گی کیا
اور ایک بات اور مجھے یہ والا فونٹ درکار ہے تا کہ میں ورڈ میں اردو ٹائپ کر سکوں
شکریہ میل کا انتظار رہے گا۔
ولسلام
گرو جی۔۔۔
گرو جی میں نے تحریر اور فانٹ کے متعلق تفصیل سے میل آپ کو بھیج دی ہے۔ آپ دیکھ لیجئے گا اور جواب میں مجھے میل بھیج دیجئے گا۔ شکریہ
محترمی ومکرمی جناب بلال بھائی
سلام مسنون
امید ہے بعافیت ہوں گے؟؟؟!!!
بعد از سلام !!!
محترم !!!
میں نے اپنے بلاگ میں آپ کے مضامین آپ کے ہی نام سے شایع کیے ہیں ۔
آپ سے پیشگی اجازت نہیں لی ۔اس پر دلی معذرت خواہ ہوں۔
امید تو یہ ہے کہ طبیعت پہ گراں بار نہ ہو گا۔
اب اجازت کا خواستگار ہوں ۔ بہ جذبہ فروغ اردو اجازت مرحمت فرمائیے گا ، یا انکار ، یہ دونوں آپ کے اختیار میں ہے ۔ اپنے تئیں فیصلہ صادر فرمائیے گا۔
اگر اآپ کی جانب سے انکار آیا تو بخدا بغیر کسی حیل و حجت کے آپ کے متعلقہ مضامین ہم اپنے بلاگ سے منہا کر دیں گے۔
—– چلتے چلتے ——
ماشإء اللہ !!! اآپ کی ویب سائٹ کافی دلکش ہے۔(جزاک اللہ بہ فروغ اردو)
میرے بلاگ کا ایڈریس یہ ہے:
http://sinp-pk.blogspot.com
امید ہے ابر کرم فرمائیں گے۔
شکریہ
دعا گو
فرخ صدیقی۔(شہر محبت: کراچی)
فرخ صدیقی کے تبصرہ کا جواب
وعلیکم السلام
الحمد اللہ، میں بالکل خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں کیا حال ہے؟
محترم اس میں معذرت والی کوئی بات نہیں۔ آپ جہاں چاہیں، جب چاہیں میری تحاریر مجھ سے پوچھے بغیر شائع کر سکتے ہیں۔ بلکہ یہ تو میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ آپ نے میری تحاریر کو اس قابل سمجھا۔
ویسے آپ کا اندازِ تحریر بہت اچھا لگا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
والسلام